• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کام مکمل، انٹرنیٹ سروس بحال

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

پی ٹی سی ایل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے۔

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے 14 اکتوبر کی صبح مرمتی کام شروع کیا تھا۔

پی ٹی سی ایل نے کا یہ بھی کہنا تھا کہ مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید