• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس نومبر کے اوائل میں متوقع‘ وزیر خزانہ

اسلام آباد(مہتاب حیدر/اے پی پی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب کی واشنگٹن میں سعودی ہم منصب محمد عبداللہ عبدالعزیز‘امریکی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سی ای او بینجمن بلیک‘آذربائیجان کے نائب اول وزیر خزانہ انار کریموف ودیگرسے ملاقاتیں‘پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری‘ کاروباری برادری کے اعتماد میں نمایاں اضافے اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیاجبکہ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کاکہناتھاکہ قومی مالیاتی کمیشن کااجلاس نومبرکے اوائل میں متوقع ہے، ریکوڈک منصوبہ پر پیشرفت جاری ہے اوریہ منصوبہ حقیقی گیم چینجرثابت ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید