• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ موسمیات نے "انتہائی سرد موسم سرما" کے دعوؤں کو بےبنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں "انتہائی سرد موسم سرما" سے متعلق بعض غیر مصدقہ ذرائع سے گردش کرنے والے دعوؤں کو بے بنیاد اور سائنسی حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سبب عارضی سردی کی لہر ضرور آ سکتی ہے، مگر کسی غیر معمولی یا ریکارڈ توڑ سردی کا فی الحال کوئی سائنسی ثبوت موجود نہیں، اس قسم کی اطلاعات محکمہ کی موسمیاتی پیشگوئیوں اور عالمی موسمیاتی رجحانات سے مطابقت نہیں رکھتیں۔

اہم خبریں سے مزید