• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کی تجویز

برسلز (اے ایف پی) یورپی یونین میں 16سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کی تجویز، 13سال سے کم عمر بچوں کیلئے AIسے چلنے والی چیٹ ایپس سمیت سوشل میڈیا مکمل ممنوع ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید