• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا چین سے 9 ارب ڈالر مالیت کے لڑاکا طیارے خریدے گا

جکارتہ(نیوز ڈیسک)انڈو نیشیا چین سے 9ارب ڈالر مالیت کے لڑاکا طیارے خریدے گا، جے-10سی طیارے جلد جکارتہ کی فضاؤں میں پرواز کریں گے،وزیر دفاع سجافری سیامسودین ،پاک فضائیہ، بھارت کے ساتھ حالیہ جھڑپوں میں دشمن کے متعد د طیارے، بشمول فرانسیسی ساختہ رافیل گراچکی ہے۔انڈو نیشیا چین سے 9ارب ڈالر مالیت کے جے-10سی لڑاکا طیارے خریدے گا، جے-10 سی طیارے جلد جکارتہ کی فضاؤں میں پرواز کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید