• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) فرانسیسی فضائیہ کے چار رافیل لڑاکا طیارے پیگاس 26مشن کے تحت بھارت پہنچ گئے ہیں۔ تقریباً 40روز پر محیط اس مشن کا مقصد طویل فاصلے کی فضائی آپریشنل صلاحیت کا مظاہرہ، شراکت دار ممالک کے ساتھ فوجی تعاون اور انڈو پیسیفک خطے میں فرانس کی دفاعی موجودگی کو مضبوط بنانا ہے۔ پیگاس 26مشن کا آغاز 8ستمبر کو ہوا اور یہ 15اکتوبر تک جاری رہے گا۔ مشن کے دوران طیارے تقریباً 40ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید