• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپین ڈس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

پاکستان نے یورپین ڈس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

البانیہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں شہزاد بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ملکی پرچم بلند کیا ہے۔

شہزاد بٹ نے فائنل میں انگلینڈ کے ڈیو بولٹن کو 3-1 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید