• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئن ……

جیسے ہی اس گاڑی نے فنشنگ لائن عبور کی،

فضا تالیوں سے گونج اٹھی۔

ڈرائیور گاڑی سے نکلا تو نوجوانوں نے اسے کندھوں پر اٹھالیا۔

ایک صاحب نے اس کے گلے میں ہار ڈالا۔

ڈرائیور کو سافٹ ڈرنک کی بوتل دی گئی

جس میں اس نے نمک ڈال کر فوارے چھوڑے۔

میں حیرت سے سب دیکھتا رہا۔

یہ واقعہ میرے اپنے محلے کا ہے۔

داد و تحسین کے شور برپا تھا۔

میں نے ڈوڈو سے پوچھا،

یہ کیا ڈراما ہے؟

ڈوڈو نے کہا،

ابے تم نے سنا نہیں؟

بھائی پتن آج ای چالان کے بغیر دفتر سے گھر پہنچے ہیں۔

تازہ ترین