• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور: 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد قتل

شکارپور کے علاقے لکھی کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے دوران 5 افراد قتل ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق قتل ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تصادم رکوانے کے لیے پولیس کی نفری پہنچ گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید