• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ رادھاکشن میں آئل ٹینکر کے نیچے آ کر ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کوٹ رادھا کشن میں راجہ جنگ کے قریب آئل ٹینکر کے نیچے آ کر ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ 

کوٹ رادھاکشن میں ریسکیو کے مطابق دونوں بھائی اوور ٹیک کرتے موٹر سائیکل پھسلنے سے حادثے کا شکار ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید