• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ سے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  صدر ڈسکہ کے علاقہ بھروکے میں پولیس نے قیصرکے بیٹے ابو حذیفہ کو اغوا کرنے کے الزام میں عامر کو گرفتا ر کرکے ابو حذیفہ کو برآمدکر لیا اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین