• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزیبیشن ’پیس اینڈ پیسز والیوم 4‘ کا افتتاح کیا جائے گا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل کراچی کے زیرِ اہتمام جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 21 واں روز ہے۔

39 روزہ عالمی ثقافتی میلے میں پاکستانی فیچر فلم کی نمائش آج شام 4 بجے ہو گی۔

آرٹس کونسل میں آج شام 4 بجے پرتگال کے ’ریکارڈو پاسوس‘ کی میوزک ورکشاپ منعقد کی جائے گی۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزیبیشن ’پیس اینڈ پیسز والیوم 4‘ کا افتتاح شام 4:30 بجے ہوگا جس کے مہمانِ خصوصی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ہوں گے۔

رات 8 بجے ​جاپان کا تھیٹر ڈرامہ ’سیلری مین میکبتھ‘ پیش کیا جائے گا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید