کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال سےغیر ملکی کرنسی خریدنے یا بیچنے والوں کی شناخت ویریفکیشن نادرا سے لازم کر دی ہے ،تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے منی چینجرز کے لیے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔