برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔
اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اُن کی فوج کسی بھی وقت اپنے دشمنوں کے خلاف حملہ کرسکتی ہے۔
ملاقات کے دوران جدید ڈیجیٹل نظام کو مزید مضبوط بنانے اور ہنر مند افرادی قوت میں سرمایہ کاری پر بھی زور دیا گیا۔
بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’اگلی باری تمہاری‘ کی دھمکی دی گئی ہے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا۔
بھارتی وزارت خارجہ کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں بنگلادیش سے متعلق بڑا اعتراف کرلیا گیا۔
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی۔
ایرانی جریدے کے مطابق ایرانی سرحد پر ہلاکت کے بعد 15 افغان مہاجرین کی لاشیں کوہسان اور ادَرَسکَن اضلاع منتقل کی گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بیکرزڈل ٹاؤن شپ میں ہوٹل میں پیش آیا۔
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقاتی دستاویزات چند گھنٹوں بعد ویب سائٹ سے غائب ہوگئی ہیں۔
اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی زمینی افواج نے قنیطرا کے علاقے میں چیک پوائنٹس بھی بنالیے ہیں۔
برطانوی جج نے 11 سالہ بچی کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان کی تعریف کر دی۔
بنگلادیش کے پہلے ایئر چیف اے کے خانداکر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ترک انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالین نے حماس کے وفد سے استنبول میں ملاقات کی ہے۔
اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق حکومت نے اس اقدام کو ’’غلامی کی ذہنیت سے نجات‘‘ قرار دیا ہے۔