• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ان سے فون پر بات کی بھی اجازت نہیں، جمائما

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو یا کسی کو ان سے فون پر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کو خط بھیجنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ حیران کن طور پر بین الاقوامی برادری کی طرف سے اس معاملے پر مکمل خاموشی ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید