• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق عراقی صدر بیرھم صالح اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ مقرر

سابق عراقی صدر بیرھم صالح—فائل فوٹو
سابق عراقی صدر بیرھم صالح—فائل فوٹو

عراق کے سابق صدر بیرھم صالح کو اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔

نیویارک سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یو این ایجنسی کے سربراہ فلیپو گرانڈی اس ماہ یہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔ 

خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ بیرھم صالح 2018ء سے 2022ء تک عراق کے صدر رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید