سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف ضلع سیالکوٹ خواتین ونگ کا اجلاس وائس پریزیڈنٹ سنٹرل پنجاب مومنہ عمران کی قیادت میں آج شام 5بجے سیالکوٹ صدر میں منعقد ہو گا۔جس میں ضلعی صدر خواتین ونگ، صدر آئی ایس ایف گرلز ونگ، صدر اقلیتی ونگ سمیت تحریک انصاف ضلع سیالکوٹ کی کارکن اور عہدیدران خواتین شرکت کریں گی۔