سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) معمولی تکرار پر تین افراد نے شہری کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ فتح گڑھ میں بوٹا معہ تین کس افراد نے معمولی تکرار پر سریئے کے وارکرکے سرور کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔