کوئٹہ( خ ن) محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سابق انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات (B-20) شجاع الدین کاسی، جو اس وقت وزیرِ اعلیٰ معائنہ ٹیم کے ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں مورخہ 8 فروری 2026 کو عمر کی بالائی حد 60 سال مکمل کرنے پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے۔