• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میراتھون…

آج میرے دائیں کان اور بائیں کان نے میراتھون میں حصہ لیا،

ڈوڈو نے عجیب بات بتائی۔

مجھے بے اختیار ہنسی آگئی۔

چپکا ہوا تو ڈوڈو نے کہا،

دونوں کانوں میں کافی اسٹیمنا ہے۔

پہلے بھی میراتھون میں حصہ لیتے رہے ہیں۔

ہر روز پریکٹس بھی کرتے ہیں، لیکن۔

میں نے زور کا قہقہہ لگایا،

ڈوڈو تم بے سر پیر کی باتیں خوب کرتے ہو۔

ڈوڈو کی سنجیدگی برقرار رہی۔

اس نے سلسلہ کلام وہیں سے جوڑا،

آج میرے دائیں کان اور بائیں کان نے میراتھون میں حصہ لیا۔

لیکن وہ اس بار بھی بیوی کے منہ سے ہار گئے۔

تازہ ترین