• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کےالیکٹرک کو گیس دینے سے سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی کمی، ذرائع

کےالیکٹرک کو مقامی گیس دینے سے سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی کمی ہوگئی۔ 

ذرائع وزارت توانائی کے مطابق کےالیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ 100 ایم ایم سی ایف ڈی سے گیس کمی ہو گی، کل سے گیس شیڈول نافذ ہونے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید