• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی صدر نئی دہلی پہنچ گئے، مودی نے استقبال کیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان نئی دہلی پہنچ گئے، اس موقع پر انکا بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے استقبال کیا۔ 

اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبدالله بن زاید بھی اس دورے میں اماراتی صدر کے ساتھ موجود ہیں۔ 

ولی عہد دبئی، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم بھی نئی دہلی پہنچے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید