• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پابندی میں توسیع

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔ 

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود میں پابندی کو 24 فروری صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 

بندش کا اطلاق بھارتی ایئر لائنز کی زیرِ ملکیت، آپریٹ یا لیز پر لیے گئے طیاروں بشمول فوجی پروازوں پر ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید