• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفیان مقیم کا ڈربی شائر فالکنز کیساتھ معاہدہ

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کے اسپنر سفیان مقیم کا انگلینڈ کی ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے ڈربی شائر فالکنز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

ڈربی شائر فالکنز کی جانب سے سفیان مقیم کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔

ڈربی شائر نے اعلان کیا ہے کہ سفیان مقیم ڈربی شائر فالکنز کو پہلے ہاف کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ویٹیلٹی بلاسٹ کے دوسرے ہاف کے لیے افغانستان کے محمد غضنفر ڈربی شائر فالکنز کو جوائن کریں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید