زندگی میں بہتری بھی آئی کچھ
کچھ اضافہ بھی ہُوا معیار میں
یا تعجّب خیز ایجادات سے
محض تیزی آئی ہے رفتار میں؟
ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی بیمز کو پکڑ کر اوپر پہنچے۔
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مغربی مماک اور مشرق وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔
اماراتی ریاست راس الخیمہ سے غزہ کیلئے بحری جہاز 4 ہزار ٹن امدادی رسد لیکر روانہ ہوگیا ہے۔
بچوں کو انٹرنیٹ کے خطرات سے بچانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نیا چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون نافذ کر دیا گیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، اس کے باوجود ملین ڈالر سوال برقرار ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کی جہانگیر روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں د اخل، کہیں برف باری کہیں بارش، چمن شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
برطانوی براڈ کاسٹر اور صحافی سر مارک ٹلی (Sir Mark Tully) نوے برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ برطانوی نشریاتی ادارے کے ’وائس آف انڈیا‘ کے نام سے جانے جاتے تھے۔
کینیڈا بھر میں برف باری اور شدید سردی کی لہر کے سبب ٹورنٹو میں شدید برف باری جاری، 900 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
امریکا کی متعدد ریاستوں کو شدید برفانی طوفان کا سامنا،نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل (Kathy Hochul) نے موسم سرما کے طوفان کو کئی برسوں کا شدید اور ہڈیوں کو جما دینے والا موسم قرار دیا ہے۔
آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے نواحی علاقے پکھڑال میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔
سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ گل پلازا آتشزدگی کے مقدمے کے اندراج کے بعد بیانات حاصل کر لیے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سُپر سکسز مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے مات دے دی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا جواب صوبائی حکومت دے۔
بھارت میں بنگلادیش کی مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد نے آڈیو خطاب کیا۔ ڈھاکا سے بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے آڈیو خطاب پر بنگلادیش نے احتجاج کیا۔