• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) 3افغان باشندوں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا، پولیس نے محلہ بخشوپورہ میں رہائش پذیر افغان باشندے عبد الرحمان، محلہ ڈھکی سے عبد الحکیم اور محمد دولت کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر کے جیل منتقل کر دیا۔ 
تازہ ترین