• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ ادو: ٹریلر کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر، 5 طالبعلم جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر ٹریلر نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 5 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق طالب علموں کی عمر 10 سے 16 سال کے درمیان ہے، تمام طالب علم اسکول جا رہے تھے۔

حادثہ ٹریلر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید