• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی: پاکستان کبڈی کلب نے بھارت کو ہرا کر پاکستان میلہ جیت لیا

  کارپی (شفقت علی رضا ) جشن آزادی کے حوالے سے اٹلی کے شہر ’’کارپی‘‘میں چھٹا سالانہ پاکستان میلہ منعقد ہوا۔ کبڈی میچ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پہلا انعام حاصل کیا ۔
تازہ ترین