• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر بھی کرچکے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے جرائم میں کمی آئی،امریکی شہر اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ری پبلکن پارٹی کو مڈ ٹرم الیکشن جیتنا چاہیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید