• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اور چینی صدر شی کی ٹیلیفونک گفتگو

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ گفتگو کی کوئی تفصیلات ابھی نہیں بتائی گئی ہیں۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا رواں سال اپریل میں چین کا دورہ متوقع ہے۔ خبر ایجنسی نے کہا کہ چینی صدر نے روسی صدر سے ویڈیو لنک پر گفتگو کے بعد امریکی صدر سے بات کی۔

دنیا بھر سے سے مزید