• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں اسکول پرنسپل نے نوڈلز کی اضافی پلیٹ کھانے پر طلبا کو معطل کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں اسکول پرنسپل نے نوڈلز کی اضافی پلیٹ کھانے پرطلبا کو معطل کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوئی، انتظامیہ کا موقف، واقعے پر والدین اور عوام میں سخت ردعمل، بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ میں سینٹ میری اسکول کے میٹرک کلاس کی فارویِل پارٹی کے دوران کچھ کلاس 9 کے طلباء نے نوڈلز کی اضافی پلیٹیں کھا لیں، جس پر اسکول کی پرنسپل نے ان طلباء کو دو دن کے لیے معطل کر دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید