• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر شرعی قانون سازی ختم کرنا پارلیمنٹ کے ساتھ صدر اوروزیراعظم کی آئینی ذمہ داری،مولانا محمد امجد

لاہور (نمائندہ خصوصی)جے یو ائی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اور مختلف مدارس میں تقسیم اسناد کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ غیر شرعی قانون سازی ختم کرنا اور کروانا پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ صدر زرداری اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کی شرعی اور آئینی ذمہ داری ہے ۔
لاہور سے مزید