• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسنت فیسٹیول ،ایل ڈبلیو ایم نےشہر بھر میں مثالی صفائی انتظامات کو یقینی بنایا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹر)بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہر بھر میں مثالی صفائی انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایات پر بسنت فیسٹیول کے تیسرے اور آخری روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن، واشنگ ایکٹیویٹیز اور واٹر سپرنکلنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ایل ڈبلیو ایم سی کی واشنگ ٹیمیں لوہاری گیٹ، دہلی گیٹ اور زکی گیٹ سمیت تاریخی مقامات پر متحرک رہیں،
لاہور سے مزید