• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوڑے کے ڈھیر سے نومولود بچی کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد کے علاقےعوامی کالونی گلی نمبر ایک فیروزپور روڈ کے قریب سے نو مولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور ایمرجنسی وہیکلز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نومولود بچی پہلے ہی مردہ حالت میں پائی گئی۔ متعلقہ پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے لاش پھینکنے والی نامعلوم خاتون کی تلاش شروع کر دی
لاہور سے مزید