پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عارف والا کے علاقے قبولہ میں 19 ہزار خراب انڈے تلف کر دیے۔
ترجمان کے مطابق انڈوں کے ڈیلر پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خراب انڈے فریش اسٹاک میں مکس کر کے بیکریوں پر سپلائی ہونے تھے۔
خیبر پختون خوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی۔
تحقیق کے مطابق 2 ارب 71 کروڑ سے زائد افراد دوسروں کے تمباکو نوشی کے مضر دھویں سے متاثر ہوئے ہیں۔
تحقیق کے دوران سائنس دانوں نے برطانیہ کے 11 ہزار ایسے افراد کا جائزہ لیا جنہیں پہلے سے قلبی بیماری لاحق نہیں تھی۔
وفاقی وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کے ساتھ اربوں ڈالرز کے ایم او یو طے پائے ہیں۔
تحقیق میں برطانیہ کے تقریباً 9 لاکھ 80 ہزار افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔
اگر رنگت کی تبدیلی کے ساتھ پھپھوندی، رس کا رسنا، ناگوار بو یا اندر سے سیاہ گودا موجود ہو تو عموماً کیلے کو پھینک دینا بہتر ہے۔
انڈہ ابالنے کے 6 مختلف اوقات اور ان کی حالت کچھ یوں ہے کہ 4 منٹ تک ابالنے میں زردی مکمل طور پر مائع (پتلی) رہتی ہے جبکہ سفیدی ہلکی سی جمتی ہے۔
محققین نے جی ایل پی 1 ادویات اور مردوں میں بال جھڑنے کے درمیان ممکنہ تعلق کا جائزہ لیا ہے۔
ماہرین کے مطابق سبز پتوں والی سبزیاں (پالک، بروکلی)، دالیں، مٹر، انڈے اور گری دار میوے فولیٹ کے بہترین قدرتی ذرائع ہیں جنہیں روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنا چاہیے۔
ریبیز کی علامات ظاہر ہونے میں کئی ہفتے یا اس سے بھی زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
مصنوعی ذہانت (AI) نے طبی شعبے میں خودکار تشخیص کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈاکٹروں کی گئی جدید تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھانے کا وقت دل اور شریانوں کی صحت پر گہرا اثر ڈالتا ہے۔
قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں 12 سال کے بچے کے دل میں پیوست گولی نکال لی گئی۔
پولیس نے بچے کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا۔
ماہرینِ امراض قلب کا کہنا ہے کہ بظاہر انسان خود کو مکمل طور پر تندرست محسوس کر رہا ہو، لیکن جسم کے اندر تین خاموش عوامل خاموشی سے دل کی شریانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ان تینوں کی بروقت جانچ اور کنٹرول دل کی لمبی اور صحت مند زندگی کا بنیادی راز ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند افراد میں تجویز کردہ مقدار کے مطابق پروٹین لینے سے گردوں کو نقصان پہنچنے کے شواہد نہیں ملتے تاہم گردوں کے پہلے سے مریض افراد کو پروٹین کی مقدار ڈاکٹر کے مشورے سے طے کرنی چاہیے۔