• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔

احمد آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ دوسرا میچ ہے۔

 جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 57 رنز سے شکست دی تھی جبکہ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید