• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارکو روبیو نے پاکستان کے ساتھ سفارتی رابطوں کی ضرورت کو تسلیم کرلیا

لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے ساتھ سفارتی رابطوں کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے چاہئیں کیونکہ پاکستان جوہری صلاحیت کا حامل ملک ہے اور خطے میں اس کی اسٹریٹجک اہمیت ہے۔ روبیو نے بھارتی وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے بھی ملاقات کی۔

دنیا بھر سے سے مزید