• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشید ناصر کی مختلف شخصیات سے تعزیت

کوئٹہ(پ ر)اے این پی کے مرکزی سیکٹری رشید خان ناصر نے خانوزئی نگاندہ جاکر پارٹی تحصیل کاریزات کے صدر ڈاکٹر جعفر کاکڑ کی والدہ کی وفات پر اور ملک عبدالقیوم کاکڑ کے گھر جاکر ان کی اہلیہ کی وفات پر اور کچلاک میں بی این پی کے رہنما ملک مجید کاکڑ کی والدہ کی وفات پر، خروٹ آباد میں کلیم ناصر کی ہمشیرہ کی وفات پراور بوستان کلی چوکل جاکر حاجی عبدالواجد لالا کی وفات پر ان کے خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید