• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری خوردنی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، سریاب روڈ اور منی مارکیٹ میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ،ایک جنرل اسٹور،ایکبیکنگ اینڈ بیکری یونٹ اور 2 ریسٹورنٹس مراکز مالکان کوجرمانہ کردیا گیاجرمانہ فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے اور صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال پرکیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید