کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی آ ر سی اے کے فیوچر اسٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے اوپن ٹرائلز 15اور 16 فروری کو کے سی سی اے اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد بلاک این پر صبح نو بجے شروع ہونگے عاقب جاوید کی سربراہی میں اسد شفیق ، عبدالرزاق اور مصباح الحق ٹرائلز لینگے۔ کھلاڑی 14 فروری کوکرا سکتے ہیں۔