کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ویمنز فٹ بال ٹیم فیفا سیریز میں اپنا تیسرا اور آخری میچ آج میزبان کوٹ ڈی آئیووائر کے خلاف کھیلے گی۔