• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل، آج زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر آمنے سامنے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ گیارہ کے میچ ایک دن کے آرام کے بعد بدھ کو دوبارہ شروع ہورہے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست اور پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست پشاور زلمی کا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔بابر اعظم کی کپتانی میں پشاور زلمی نے چھ میں سے پانچ میچ جیتے ہیں اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا اس کےگیارہ پوائنٹس ہیں۔سعودشکیل کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔اسے پانچ میں سے تین میچوں میں شکست ہوئی ہے جبکہ اس نے دو میچ جیتے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید