• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی مصروفیات، کراچی کنگز نے اماراتی کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کنگز نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے دو کرکٹرز محمد وسیم اورخزیمہ بن تنویر قومی ٹیم کی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ٹیم نے محمد وسیم اور خزیمہ کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔

اسپورٹس سے مزید