سی ٹی ڈی نے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کرلیا،سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارملزم عزت اللہ افغان باشندہ ہے جس کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر برآمد ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم سے2ہینڈگرنیڈ بھی برآمد ہوئے ہیں،ملزم سیالکوٹ آنے سے پہلے کوئٹہ میں رہائش پذیر تھا۔