• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن کی تیاریاں مایوسی میں بدل گئیں، شہر میں آتش بازی کے انتظامات دھرے رہ گئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلد کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے خلاف ناکامی پر شائقین کی جانب سے جیت کےجشن کی تیاریاں مایوسی میں بدل گئی، شہر کے کئی مقامات پر آتش بازی کے انتظامات کئے گئے تھے جو دھرے رہ گئے ،مگر پاکستانی بیٹرز نے ان کے ارمانوں پر اوس گردی،بعض علاقوں میں جشن کے انتظامات کو قومی کھلاڑیوں نے اپنی کار کردگی سے اداسی میں بدل دیا۔
اہم خبریں سے مزید