• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مراد جمالی، نامعلوم افراد سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی تھانے کی حدود فیضان مسجد کے قریب ریلوے ٹریک کی حفاظت کیلئے قائم سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا چیک پوسٹ کی دیواروں کمرے کو نقصان پہنچا تاہم سیکورٹی اہلکار محفوظ رہے ۔
اہم خبریں سے مزید