• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 18 افراد ہلاک، 3 زخمی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

مصر میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ماہی گیر ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ مسافر بس میں سوار ماہی گیر ساحلی بندر گاہ پورٹ سعید میں فش فارم کام کرنے جا رہے تھے۔

واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے پبلک پراسیکیوٹر نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید