لکھ کے رکھتے تھے بیشتر باتیں
کل کسی ڈائری میں، فائل میں
اور ہم مختلف امور اکثر
درج کرتے ہیں اب موبائل میں
اس کیس میں، دس مدعا علیہان، جو 1965 اور 2003 کے درمیان پیدا ہوئے، جن میں سے دو کے وارنٹ گرفتاری جاری تھے
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ مسلم کمیونٹی کے لیے نہایت اہم ہے۔ رضاکاروں کی مستعدی اور پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک بڑا نقصان ٹل گیا۔
محکمہ صحت کی ہدایت پر ضلع میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کی جارحیت ناقابل برداشت ہے، افغان طالبان کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نیٹو انخلاء کے بعد افغانستان میں امن کی توقع تھی، مگر حالات برعکس رہے۔
پاک فوج کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد افغان طالبان نے سول آبادی پر حملے کردیئے، جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔
صدر مملکت نے کہا کہ امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کے لیے تیار رہیں، کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہوگا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائیوں کے دوران کابل میں 2 بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جغرافیائی حدود ہماری ریڈ لائنز ہیں، جو کراس کرے گا ذلیل و رسوا ہوگا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پہلے بھی جارحیت کرنے پر افغاسنتان کو منہ کی کھانی پڑی تھی، اب بھی ایسا ہوگا۔
وزیراعظم نے کہا کہ وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
مشرف زیدی نے کہا کہ 16 افغان طالبان چوکیاں تباہ اور 7 پر پاکستانی فورسز نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 72 کارندے ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دشمن ہماری فوج کا میدان میں مقابلہ نہیں کرسکتا اسلیے ملک میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔
کراچی کے نوجوان نے پاکستان فوج کے حق میں شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں۔