• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یا الٰہی! چھٹے گا ابرِ سیاہ

یا اِسی رنگ میں بسر ہوگی

کیا بھلا عیدِ فطر بھی امسال

حالتِ جنگ میں بسر ہوگی

تازہ ترین