• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں عید کی وجہ سے آپریشن معطل ہوا ہے، طلال چودھری

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا، سب سے پہلے پاکستان کی فکر کرنی چاہیے۔

طلال چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسلم امہ کے لیے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے، افغانستان میں عید کی وجہ سے آپریشن معطل ہوا ہے۔

طلال چودھری نے مزید کہا کہ آپریشن غضب للحق معطل ہوا ہے ختم نہیں ہوا، افغان طالبان کو دوحہ معاہدے میں کیے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید